پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی طبیعت ناساز

لاہور ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کوطبیعت ناسازہونے پر سروسز اسپتال لاہورمنتقل کردیاگیا ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل کو سانس لینےمیں مشکلات اور کھانسی کی تکلیف کےباعث سروسز اسپتال مزید پڑھیں

عمران خان نے ملک کو مارشل لاء سے بچایا ہے، فواد چوہدری

لاہور ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےرہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ عمران خان نےملک کو مارشل لاء سےبچا لیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نےکہاکہ عمران خان نے صدر عارف علوی سےسمری پردستخط کا مزید پڑھیں

توہین عدالت نوٹس، اسد عمر نے معافی مانگ لی

راولپنڈی ( ہم دوست نیوز) سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) اسد عمر نے توہین عدالت کےمعاملے پر عدالت سےمعافی مانگ لی۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں توہین عدالت سےمتعلق جاری نوٹس پر اسدعمر کےخلاف سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں چلے گی، حماد اظہر

لاہور (ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرہنما حماد اظہر کا کہنا ہےکہ معیشت ڈنڈے کےزور پر نہیں چلے گی،ملک میں ڈالرز کی کمی ہے،فنانسز گیپ بڑھنے سے ڈیفالٹ کاخطرہ بڑھ گیا ‏ہے،فوری نئےانتخابات کرائےجائیں۔ لاہور میں مزید پڑھیں

روس سے رعایتی قیمت پر تیل لینے کا فیصلہ صرف دکھاوا ہے، مزمل اسلم

لاہور ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما مزمل اسلم کا کہنا ہےکہ روس سےرعایتی قیمت پر تیل لینےکا فیصلہ صرف دکھانے کےلیے ہے،اس فیصلےپر فوری عمل درآمد نہیں کیا جائےگا۔ وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک مزید پڑھیں

حکومت کو مدت پوری کرنے دینا چاہیے، اسد عمر

لاہور ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےسیکریٹری جنرل اسد عمر بھی وقت پرانتخابات کےحامی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نےکہاکہ میں تو پہلے دن سےاس بات کےحق میں ہوں کہ حکومت کو مدت پوری کرنےدینا چاہیےکیونکہ مزید پڑھیں

پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کا بیانیہ پی ٹی آئی مخالف ہے، اعجاز چوہدری

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری نےکہاکہ پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کا بیانیہ پی ٹی آئی مخالف ہے،اس کا فائدہ پی ڈی ایم کو تو ہوسکتا ہے،پی ٹی آئی کو نہیں۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سب کو موقع ملا، سب بےنقاب ہوئے، امیر جماعت اسلامی

فیصل آباد ( ہم دوست نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہےکہ سب کو موقع مل چکا،سب بےنقاب بھی ہوچکے۔ فیصل آباد میں عوامی جلسے سےخطاب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کاکہنا تھاکہ آج مرکز مزید پڑھیں

عمران خان نے سندھ کے یومِ ثقافت پر کیا کہا؟ جانئیے

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کےچیئرمین عمران خان نےسندھ کےیومِ ثقافت پر مبارکباد دیتےہوئےکہاکہ آج ہم سندھ کی شاندار ثقافت اور روایات کا جشن منا رہےہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سندھ کےیومِ ثقافت کےموقع پر جاری مزید پڑھیں

عمران خان سے وی سی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی ملاقات

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کےوائس چانسلر(وی سی)اصغر زیدی کی ملاقات ۔ اس موقع پر اصغر زیدی نےجی سی یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا اسٹڈیز کو ارشد شریف اسکول آف جرنلزم میں مزید پڑھیں