بین الاقوامی لابیز چیئرمین پی ٹی آئی کو اسپانسر کر رہی ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ(ہم دوست نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کےرہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ بین الاقوامی لابیز چیئرمین پی ٹی آئی کو اسپانسر کررہی ہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےخواجہ آصف نے کہا کہ9مئی کےواقعے کے پیچھےبھی ان مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں سے بات ہوتی ہے، دہشت گردوں سے نہیں، مریم نواز

جدہ(ہم دوست نیوز)چیف آرگنائزرپاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف نےکہاہےکہ بات چیت سیاسی جماعتوں سےہوتی ہے،دہشتگردوں سےنہیں۔ مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیےگئےبیان میں انہوں نےکہاکہ یہ بات یاد رکھیں کہ مذاکرات یا بات چیت سیاسی مزید پڑھیں

عدلیہ نے پارلیمنٹ کو سائیڈ پر رکھ دیا، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) وفاقی وزیرداخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کےسئنیر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نےکہا ہےکہ سپریم کورٹ نےوفاقی حکومت اور پارلیمنٹ کو ایک سائیڈ پررکھ دیا ہے،اب صوبائی اسمبلی میں الیکشن ہوبھی جائیں تو اُس کا مزید پڑھیں

مریم نواز فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں

جدہ(ہم دوست نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز فیملی کےہمراہ عمرے کی ادائیگی کےلیےجدہ پہنچ گئیں ہیں۔ ذرائع کےمطابق ایئر پورٹ آمد پرحسن نواز نےبہن کا استقبال کیا۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد مزید پڑھیں

الیکشن سے پہلے نواز شریف کو انصاف ملنا چاہیے، جاوید لطیف

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کےسئنیر رہنما میاں جاویدلطیف کا کہنا ہےکہ ہم چاہتےہیں الیکشن سےپہلے نواز شریف کو انصاف ملنا چاہیے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام کےدوران گفتگو کرتے ہوئےرہنما مسلم لیگ (ن)جاوید لطیف نےکہاکہ بہت سی وجوہات کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کابینہ فیصلے کو روکنا مناسب نہیں، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کو کابینہ کے فیصلےپرعمل کرنا چاہیے،اسےروکنا مناسب نہیں۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتےہوئے وفاقی مزید پڑھیں

بہتر ہوتا لاڈلے کو وزیراعظم ہاؤس میں بٹھا دیتے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ بہتر ہوتا لاڈلےبہروپیےکو شیروانی پہنا کر وزیراعظم ہاؤس میں بٹھا دیتےتو قوم کاوقت اورپیسہ بچ جاتا۔ سپریم کورٹ کےفیصلے پر مزید پڑھیں

وہ فیصلہ نافذ کرایا جارہا ہے جو ہوا ہی نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد( ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیرداخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کا3رکنی بینچ اس فیصلےکو نافذ کروانے کی کوشش کر رہا ہےجو ہوا ہی نہیں،وہ درخواست تو سات رکنی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں، سابق وزیر خزانہ

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ میری نظر میں کوئی پلان ’بی‘ نہیں ہوتا،آئی ایم ایف کےعلاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

امریکی سازش کی اصلیت سامنے آگئی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے زلمےخلیل زاد کے بیان کی مذمت کرتےہوئے کہا ہےکہ امریکی سازش اور امپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنےآگئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں