پنجاب میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے نمبرز پورے نہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہےکہ پنجاب میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے نمبرز پورےنہیں ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے مسلم مزید پڑھیں

عمران خان کو نظر آرہا ہے کہ اُن کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا ہےکہ عمران خان کو نظر آرہا ہےکہ اُن کےگرد گھیرا تنگ ہورہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

اب کسی بھی صورت میں سہولت کاری نہیں چلے گی، جاوید لطیف

شیخوپورہ(ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کاکہنا ہےکہ اب کسی بھی صورت میں سہولت کاری نہیں چلے گی،اب سیاسی حالات تیزی کےساتھ تبدیل ہو رہےہیں،نیا سال نواز شریف کی وطن مزید پڑھیں

مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے، ملک احمد خان

اسلام آباد( ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کےسینئر رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہےکہ مجھے الیکشن ہوتےنظر نہیں آ رہے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتےہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد( ہم دوست نیوز)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس کی سماعت پرشاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی

لاہور ( ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کےخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی خلیل طاہر سندھو نےکہا ہےکہ پرویز الہٰی اعتماد مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی، پرویز الہٰی اسمبلی تحلیل کریں گے، فواد چوہدری

لاہور ( ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نےکہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی،پرویز الہٰی اسمبلی تحلیل کریں گے۔ اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نےکہاکہ عوام کا فیصلہ ہی حتمی ہے،تحریک‏ عدم مزید پڑھیں

اسمبلیاں توڑنے کیلئے تاریخیں نہیں دینا پڑتیں، حوصلہ کرنا پڑتا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ اسمبلیاں توڑنے کےلئے تاریخیں نہیں دینا پڑتیں،حوصلہ کرنا پڑتا ہے،اقتدار ختم ہونے کے دکھ میں عمران خان ذہنی مریض بن مزید پڑھیں

عمران خان کے اعلان کے بعد وزیراعظم نے اہم اجلاس بلالیا

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ کےاعلان کےبعد وزیراعظم شہباز شریف نے آج لاہور میں اہم اجلاس بلالیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مزید پڑھیں

آپ توڑیں اسمبلی، ہم آپ کو عبرتناک شکست دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر برائےمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہےکہ عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں،تاریخ کیوں دیتےہیں،یہ اسمبلی اسمبلی کھیل رہےہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام گفتگو کرتےہوئے مزید پڑھیں