خیبر پختونخوا اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظور

پشاور (ہم دوست نیوز)پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرار منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی نے بھی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظور کرلی،تیمور اسلم مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن

لاہور ( ہم دوست نیوز)چودھری پرویزالہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کے عدالتی فیصلے کے فوری بعد پی ٹی آئی کے کارکن جشن مناتے ہوئے سڑکوں پرآگئے، مٹھائیاں بانٹیں،ہلہ گلہ کیا اور بھنگڑے ڈالتے رہے،خوشیاں اور جشن کی کیفیت کے مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے باعث فلائٹ آپریشن بھی متاثر

کراچی ( ہم دوست نیوز)کراچی میں شدید بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا،10 پروازیں منسوخ اور 9 تاخیر کا شکار ہوگئیں،ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

خفیہ اطلاعات پر اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

پشاور (ہم دوست نیوز) اے این ایف خیبرپختونخوا نے خفیہ اطلاعات پر مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی جبکہ 3 ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے مزید پڑھیں

اے ایس ایف کی پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی، غیرملکی کرنسی برآمد

پشاور ( ہم دوست نیوز) ایئرپورٹس سیکورٹی فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوبئی جانے والے مسافر سے ایک مزید پڑھیں