پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز

لاہور(ہم دوست نیوز)پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ڈینگی کے53نئے مریض رپورٹ ہوئےہیں۔ اس حوالے سےپنجاب کےسیکریٹری صحت کاکہنا ہےکہ لاہور میں ڈینگی کے28،راولپنڈی میں8، فیصل آباد میں ایک اور ملتان میں3کیسز سامنے آئےہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برازیلین لڑکی مرچوں مزید پڑھیں

نگراں حکومت نے عوام کے کڑاکے نکال دیے، سابق گورنر پنجاب

لاہور(ہم دوست نیوز) سابق گورنر پنجاب اور مسلم لیگ(ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور نےکہا ہےکہ نگراں حکومت نےعوام کے کڑا کےنکال دیےہیں۔ لاہور سےجاری بیان میں چوہدری محمد سرور نےکہا کہ پاکستان کی اشرافیہ کو لوٹ مار سےفرصت مزید پڑھیں

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

لاہور(ہم دوست نیوز)پنجاب کےدارالخلافہ لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں آلو 40سے70 روپےکلو اور پیاز40 سے 65روپےکلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ شہر میں لہسن260سے280 جبکہ ادرک890سے1000 روپےکلو تک پہنچ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے

لاہور( ہم دوست نیوز)مسلم لیگ ن کےرہنما اورسابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز استحکامِ پاکستان پارٹی کےبانی جہانگیر ترین سےملاقات کرنے لاہور کے علاقےماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ اس موقع پروزیرِ اعظم شہباز شریف کےصاحبزادے حمزہ مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

فیصل آباد(ہم دوست نیوز)پنجاب کےمختلف علاقوں گوجرانوالہ،فیصل آباد،قصور اور چونیاں سمیت دیگر مقامات پرتیز بارش ہوئی۔ بارش کی وجہ سےسڑکیں اور انڈر پاس تالاب بن گئے اور گاڑیاں چلانا مشکل ہوگیا۔ قصور اورچونیاں میں موسلادھار بارشوں کےبعد گھٹنوں پانی جمع مزید پڑھیں

پنجاب میں بارشوں سے ہونے والی اموات پر رپورٹ جاری

لاہور(ہم دوست نیوز)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نےبارشوں سے متعلق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کی رپورٹ جاری کردی جس کےمطابق پنجاب میں بارشوں سےمختلف حادثات میں17اموات رپورٹ ہوئیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اےپنجاب کا کہنا ہےکہ لاہور میں گزشتہ مزید پڑھیں

بڑی بہن کے ہاتھوں چھوٹی بہن قتل

گوجرانوالہ(ہم دوست نیوز)پنجاب کےشہر گوجرانوالہ میں دو بہنوں کےدرمیان جھگڑا ہوگیا،بڑی بہن نےچھوٹی کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کاکہنا ہےکہ واقعہ تھانہ سٹی وزیرآباد کےعلاقہ چیمہ کالونی میں پیش آیا،ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا، جائےوقوعہ سےآلہ قتل چھری بھی برآمد مزید پڑھیں

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری

لاہور(ہم دوست نیوز)پی ڈی ایم اے پنجاب نےصوبےمیں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کےمطابق بھارت کی جانب سےراوی اورستلج میں پانی چھوڑےجانے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کےہائی الرٹ میں کہا مزید پڑھیں

گوجرہ: تھانے میں زیرِ حراست ملزم ہلاک

گوجرہ (ہم دوست نیوز)پنجاب کےضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کےتھانہ سٹی میں زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس حراست میں ہلاک ہونیوالےاحمد آباد ٹاؤن کےنوجوان کو پولیس نےگزشتہ روز گرفتار کیاتھا۔ متوفی کےوالد کا کہنا ہےکہ پولیس مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

لاہور(ہم دوست نیوز)محکمۂ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی ) کیجانب سےپنجاب میں عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیاگیا۔ سی ٹی ڈی نےپنجاب کے تین شہروں سےداعش کی خاتون سمیت نو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی مزید پڑھیں