پنجاب میں مزید ڈاکٹرز اور نرسز کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور (ہم دوست نیوز)پنجاب میں مزید 2 ہزار ڈاکٹرز اور نرسز کو بھرتی کرنےکا فیصلہ,اس سلسلےمیں بھرتی کیلئے ریکوزیشن پنجاب پبلک سروس کمیشن کےسپرد کردی گئی ہے۔ لاہور میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔اس موقع مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ

عمران خان کا پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ سامنے آ گیا

(ہم دوست نیوز) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت راولپنڈی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس ہوا ۔ ذرائع کے مطابق مشاورتی اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کر مزید پڑھیں

سلیمان شہباز اربوں روپے کا کیس معاف کروانے واپس آرہا ہے، فیاض الحسن چوہان

لاہور ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہےکہ سلیمان شہباز اربوں روپےکا کیس معاف کروانےواپس آرہا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے تک کے پی اسمبلی نہیں توڑیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور (ہم دوست نیوز)خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا ہےکہ پنجاب اسمبلی تحلیل کیےجانے تک خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل نہیں کی جائےگی۔ جاری کیےگئے بیان میں خیبر پختونخوا حکومت کے معاونِ خصوصی برائےاطلاعات بیرسٹر محمد علی مزید پڑھیں

اسموگ کے باعث اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور(ہم دوست نیوز)پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث لاہور کےاسکولز میں ہفتے میں3 تعطیلات کا حکم جاری کردیا۔ چھٹیوں کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کےتمام سرکاری اور نجی اسکولوں پرہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ کےحکم پر ہفتے میں3دن چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

پنجاب میں دھند کا راج، موٹر وے کئی مقامات پر بند

لاہور (ہم دوست نیوز)پنجاب کےمیدانی علاقوں میں دھند کا راج جس کےباعث موٹر وے ایم فور کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کےمطابق دھند کےباعث موٹر وے ایم4 فیصل آباد سےملتان اور ملتان سےسکھر مزید پڑھیں

شدید دُھند، موٹروے کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ جانئیے

لاہور (ہم دوست نیوز)سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز بند کردی گئی ۔ پشاور اسلام آباد موٹروے،لاہور سےشیخوپورہ تک اور لاہور عبدالحکیم موٹروےفیض پور سےسمندری تک بند کردی گئی ہے۔ موٹروے پولیس مزید پڑھیں

پاؤں پکڑ کر خط لکھوایا

آصف زرداری نے چوہدری شجاعت کے پاؤں پکڑ کر خط لکھوایا، فواد چوہدری

(ہم دوست نیوز): پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت حسین کے پاؤں پکڑ کر خط لکھوایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر مزید پڑھیں

عمران خان کی دھمکی چائے کی پیالی میں طوفان کے مترادف ہے، فضل الرحمان

کراچی( ہم دوست نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔ ملاقات میں عمران خان کی مزید پڑھیں

عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات آج ہوگی

لاہور ( ہم دوست نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اہم ملاقات آج ہوگی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنےکےموقف پر قائم مزید پڑھیں