اسلام آباد (ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ پنجاب میں تحریک انصاف کے اراکین ہم سےرابطے میں ہیں،وہ نہیں چاہتےکہ اسمبلیاں توڑی جائیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں
(ہم دوست نیوز): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں
اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما جاوید لطیف نےدعویٰ کیا ہےکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔ جاوید لطیف نےکہاکہ خیبرپختونخوا اسمبلی کےتحریک انصاف کےاراکین ہمارے رابطےمیں ہیں۔ دوسری جانب ترجمان کےپی حکومت بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں
لاہور (ہم دوست نیوز)باغوں کے شہر میں سموگ نے ڈیرےڈال لیے،دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلےنمبر پر آگیا۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کےمطابق دنیا کےآلودہ شہروں میں کراچی کا چوتھا نمبر ہے۔ دوسری جانب پنجاب کےمیدانی علاقوں میں شدید دھند مزید پڑھیں
(ہم دوست نیوز): اطلاعات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا راج جاری ہے۔جس کی وجہ سے موٹروے ایم ٹو لاہور سے لے کر ہرن مینار تک بند کردیا گیا ہے۔ اس کے علاؤہ لاہور اور مزید پڑھیں
لاہور (ہم دوست نیوز)پنجاب کےمیدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں آ گئے،جس کے باعث موٹر وے ایم ٹو لاہور سےشیخو پورہ تک بند کر دی گئی۔ موٹر وے پولیس نےاحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
پشاور(ہم دوست نیوز)پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن نے پشاور میں بلال کالونی رنگ روڈ پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات تیار کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ مار کر ملٹی نیشنل اورنیشنل کمپنیوں کی جان بچانےوالی جعلی ادویات مزید پڑھیں
لاہور (ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کےپارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نےکہ ہےکہ عمران خان سرپرائز سےاب کمپرومائز پر آگئےہیں،وہ26 نومبر کو جلسہ کریں گےاور چلے جائیں گے،جنرل الیکشن میں عمران خان کو آٹےدال کا بھاؤ معلوم ہوجائےگا۔ لاہور مزید پڑھیں
لاہور (ہم دوست نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کےمشیر برائے داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نےکہا ہےکہ نواز شریف پر ارشد شریف کےقتل کا الزام لگانےوالےتسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا اور اسےشامل تفتیش کرلیاہے۔ لاہور سےجاری بیان میں مزید پڑھیں
لاہور ( ہم دوست نیوز) پنجاب حکومت نے مبینہ طور ہم جنس پرستی پرمبنی متنازعہ فلم ’جوائے لینڈ‘ کی پنجاب میں نمائش پرپابندی عائد کردی۔ محکمہ اطلاعات پنجاب کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق فلم’جوائےلینڈ ‘ کی نمائش پر پابندی مختلف حلقوں مزید پڑھیں