پنجاب میں اتائیوں کے خلاف کارروائیوں کے اعداد و شمار جاری

لاہور (ہم دوست نیوز)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نومبر کے12 دنوں میں اتائیوں کےخلاف کارروائیوں کےاعداد و شمار جاری کردیے۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کےمطابق لاہور میں کارروائیوں کےدرمیان45اتائیوں کی دکانیں سیل کی گئیں۔ ترجمان کےمطابق کارروائی کےدوران شیخوپورہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا اداکار طارق ٹیڈی کیلئے بڑا اعلان

لاہور ( ہم دوست نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ اداکار طارق ٹیڈی کی آواز بن گئے، حکومت پنجاب نے طارق ٹیڈی کے فری علاج معالجے کا اعلان کردیا ہے۔ جاری کیےگئے بیان میں چوہدری پرویز الہٰی کاکہنا ہےکہ پنجاب حکومت مزید پڑھیں

نئے آئی جی کی تقرری کا معاملہ، پنجاب حکومت نے وفاق کو 3 نام بھجوا دئیے

لاہور (ہم دوست نیوز)نئے آئی جی پنجاب کی تقرری کےمعاملے پر پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کو تین نام بھجوا دیئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی منظوری کےبعد وفاق کو پینل کےنام بھجوا دیےگئےہیں۔ صوبائی حکومت نےوفاق کو آئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین پاکستان کے لیے بڑا سیکیورٹی رسک ہے، سعید غنی

کراچی( ہم دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نےکہا ہےکہ عمران خان کون سا سپرمین ہے،4 گولیاں لگیں اور125کلو میٹر دور اسپتال میں گئے۔ کراچی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما سعید غنی نےکہاکہ عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ آئی جی پنجاب کو ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)سپریم کورٹ نے چوبیس گھنٹے میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنےکا حکم دے دیا. تفصیلات کےمطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی بے قابو، مزید 4 افراد جاں بحق

لاہور ( ہم دوست نیوز) پنجاب بھر میں ڈینگی بے قابو ہو گیا، گزشتہ24گھنٹوں کےدوران ڈینگی وائرس سےمزید 4 افراد کا انتقال کر گئے۔ ڈینگی سےانتقال کرنےوالے2 افراد کا تعلق لاہور سے،1کا ملتان اور 1کا راولپنڈی سےہے۔ سیکریٹری صحت پنجاب مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (ہم دوست نیوز)انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب فیصل شاہکار نےعہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا. ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی جی پنجاب فیصل شاہ کار نےوفاقی حکومت کو اپنی خدمات جاری نہ رکھنے کےبارے میں خط لکھ دیا ہے۔ مزید پڑھیں

حکومتوں کی لڑائی جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، سراج الحق

لاہور (ہم دوست نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہےکہ وہ عمران خان پر حملے کی مذمت کرتےہیں۔حکومتوں کی لڑائی سیاست اور جمہوریت کےلیےخطرہ ہے۔ لاہور سےجاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہےکہ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی ہر جماعت ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہی ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (ہم دوست نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور حکومتِ پنجاب کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نےکہا ہےکہ کرپشن میں لتھڑے افراد نے پاکستان پرحکومت قائم کر رکھی ہے۔ یہ بات ترجمان وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی و مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور کا مُعاملہ، وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آگئے

لاہور (ہم دوست نیوز)پنجاب حکومت نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات وفاق کو دینے سےانکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی جانب سےسی سی پی او کی خدمات واپس کرنےکیلئے تیسری بار مزید پڑھیں