سی ٹی ڈی کی پنجاب بھر میں متعدد کارروائیاں

لاہور (ہم دوست نیوز)محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی)کی پنجاب کےمختلف اضلاع میں کارروائیوں کےدوران کالعدم تنظیموں سےتعلق رکھنےوالے8دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق گرفتار دہشتگردوں سےبارودی مواد،26سیفٹی وائرز اور8ڈیٹونیٹرز برآمد کرلیےگئے۔ ترجمان نےبتایا کہ دہشتگردوں سےممنوعہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف اپنے ہی دعوؤں میں پھنس چکی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہےکہ تحریک انصاف اپنےہی دعوؤں میں پھنس چکی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہاکہ انہیں اپنی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات

لاہور (ہم دوست نیوز)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے لاہور میں فرانس کے سفیر کی ملاقات۔ ملاقات کےدوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تجارت بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نےمتاثرینِ سیلاب کی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفیکشن جاری

لاہور (ہم دوست نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے، مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری کر دیا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ شکایت سیل کے چیئرمین کا قتل، ملزم کون؟ جانئیے

ملتان (ہم دوست نیوز)ملتان کے نواحی علاقے بستی ملوک میں قتل ہونےوالے وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل کےچیئرمین اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شیخ طاہر کےقتل کا سراغ لگا کر قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس حکام کےمطابق مقتول شیخ مزید پڑھیں

عمران نے امریکی ایما پر سی پیک پر کام روکا، حافظ حمد اللّٰہ

فیصل آباد(ہم دوست نیوز)حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کےترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہاہےکہ عمران خان نے امریکی ایما پر سی پیک پر کام روکا۔ فیصل آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات

لاہور ( ہم دوست نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقات۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سےاسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نےاسمبلی میں قانون سازی پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت گرانے کی باتیں صرف بڑھکیں ہیں، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور (ہم دوست نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستان مسلم لیگ ن کو چیلنج کرتے ہوئےکہا ہےکہ پنجاب حکومت گرانے کی باتیں ن لیگ کی بڑھکیں ہیں،ان سے کچھ نہیں ہونا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے مزید پڑھیں

دوران ڈکیتی 2 خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی

بورے والا(ہم دوست نیوز)پنجاب کےشہر بورے والا کےنواحی گاؤں میں دوران ڈکیتی دو خواتین کےساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہےکہ پانچ ڈاکوؤں نے اسلحے کےزور پر2 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا،واقعے کا مزید پڑھیں