پنجاب کے 3 وزرا کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

لاہور (ہم دوست نیوز)الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاقی کی خلاف ورزی پر ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پنجاب کے 3 وزرا کو نوٹس۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاقی کی خلاف ورزی پر ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پنجاب مزید پڑھیں

25 مئی کے واقعات کی انکوائری مکمل ہوگئی، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (ہم دوست نیوز)وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نےکہا ہےکہ25 مئی کے واقعات کی پولیس انکوائری تقریباً مکمل ہو چکی ہے اور سب کے ساتھ انصاف کیا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)اور وزیر داخلہ پنجاب ہاشم مزید پڑھیں

عمران خان سیلاب متاثرین کی مدد کے بجائے کنسرٹ کر رہے ہیں: بلاول

کراچی (ہم دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین اور وزیر خزانہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوبا ہوا،سابق وزیراعظم خیبر پختونخوا اور پنجاب میں کنسرٹ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

ڈینگی کے سب سے زیادہ مریض کہاں ؟

لاہور (ہم دوست نیوز)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کاکہنا ہےکہ ڈینگی کےزیادہ تر مریض راولپنڈی میں رپورٹ ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق سئنیر رہنما پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)اور وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مخالفین سیلاب پر بھی سیاست چمکا رہے ہیں، پرویز الٰہی

لاہور (ہم دوست نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نےکہا ہےکہ سیلاب سے متاثرہ ہر خاندان تک پہنچیں گے،افسوس کا مقام ہےکہ بےحس مخالفین سیلاب پر بھی سیاست چمکا رہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

بلوچستان، سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ(ہم دوست نیوز)بلوچستان میں سیلاب سے گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مزید6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان میں24 گھنٹوں میں سیلاب سے مزید6 افراد جاں بحق ہوگئے،صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 248 ہوگئی ہے۔سیلاب سے61 ہزار48 سےزائد مکانات مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں تباہی کے بعد سیلاب پنجاب میں داخل

نوشہرہ(ہم دوست نیوز)سوات اور نوشہرہ میں تباہی پھیلانے کے بعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل. تفصیلات کےمطابق سوات اور نوشہرہ میں تباہی پھیلانے کےبعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے میانوالی میں سیلاب کا خدشہ مزید پڑھیں

حکمران متاثرین کو چھوڑ کر بیرونِ ملک ہیں، عمر چیمہ

لاہور(ہم دوست نیوز)مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نےکہا ہے کہ حکمران سیلاب زدگان کو بے یارو مددگار چھوڑ کر بیرونی دوروں میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کےمطابق مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں