چیف جسٹس صاحب اپنی ساکھ کھو چکے ہیں، ایمل ولی

پشاور(ہم دوست نیوز)عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)خیبر پختونخوا کےصدر ایمل ولی نے کہا ہےکہ چیف جسٹس صاحب اپنی ساکھ کھو چکےہیں، وہ اپنےمینڈیٹ سےتجاور کرتےہیں تو پھر سب کر سکتےہیں۔ میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے ایمل ولی کہنا تھاکہ انتخابات8اکتوبر کو پورے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو رقم جاری ہوگی یا نہیں؟ کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وفاقی کابینہ کا ایک اور اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں پنجاب اسمبلی انتخابات کیلئےالیکشن کمیشن کو 21ارب روپے دینےیا نہ دینےسےمتعلق فیصلہ کیا جائےگا۔ گزشتہ روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم میاں محمد شہباز مزید پڑھیں

صحت مند معاشرے میں کھیلوں کا اہم کردار ہے، مشیر کھیل پنجاب

لاہور(ہم دوست نیوز)مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نےکہا ہےکہ صحت مندمعاشرےمیں کھیلوں کا اہم کردار ہے۔ رمضان اسپورٹس سیریز2023ءکی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئے مشیر کھیل پنجاب نے کہاکہ قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلئےچیمپئن شپ کا آغاز کیاگیا ہے۔ ان مزید پڑھیں

عمران خان کی چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات

لاہور (ہم دوست نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور پارٹی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی لاہور میں ملاقات,جس میں پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پرمشاورت ہوئی جبکہ سیاسی صورت حال پرگفتگو بھی ہوئی۔ اس موقع پرسابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

کہیں ہلکی بارش اور کہیں ژالہ باری

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور آزاد کشمیر کےمختلف علاقوں میں آندھی،بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ مختلف برساتی نالوں میں طغیانی سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوگئی،بارش سےگندم،خربوزے،ٹماٹر اور دیگر فصلوں کےکاشتکاروں میں تشویش کی لہر مزید پڑھیں

5 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار

مظفر گڑھ(ہم دوست نیوز)جنوبی پنجاب کےشہر مظفر گڑھ کےعلاقےشاہ جمال میں پانچ سالہ بچی سےزیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کےمطابق ملزم کو گرفتار کرکےمقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم نےبچی کو مویشیوں کے مزید پڑھیں

انتخابات کا معاملہ، بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)سپریم کورٹ نے پنجاب اورخیبرپختونخوا میں انتخابات کےالتوا سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتےہوئےالیکشن کمیشن کا 8اکتوبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتےہوئےپنجاب میں 14 مئی کو پولنگ کرانے کا حکم دے دیا۔ فیصلے کےمطابق الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

الیکشن التواء کیس، سپریم کورٹ فیصلہ آج سنائے گی

السلام آباد(ہم دوست نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان پنجاب اورخیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی کرنےکیخلاف درخواست پرفیصلہ آج سنائےگی۔ ذرائع کےمطابق فیصلہ12:30بجے کےبعد کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہےتاہم فیصلے کےحتمی وقت کا اعلان تاحال نہیں کیاگیا۔ سپریم کورٹ میں سیکیورٹی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں فل بینچ بھی بن جائے ہمیں فرق نہیں پڑتا، عمران خان

لاہور ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ سپریم کورٹ میں فل بینچ بھی بن جائے ہمیں فرق نہیں پڑتا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سےسابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی مزید پڑھیں