لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہور(ہم دوست نیوز)پنجاب کےصوبائی دارالحکومت لاہور سمیت دیگر شہروں میں وقفے وقفے سےبارش کا سلسلہ جاری ہےجبکہ کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوئی۔ لاہور میں شام کےبعد گہرے بادل چھاگئے اور کئی علاقوں میں بارش بھی ہوئی،شیخوپورہ، چونیاں، ٹوبہ ٹیک مزید پڑھیں

انتخابات ملتوی کیس، سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد( ہم دوست نیوز) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کیخلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ رات جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے جاری کیےگئےفیصلے کےتناظر میں لارجر بینچ میں مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد(ہم دوست نیوز )ملک کےطول و عرض میں آج سےموسلادھار بارشوں،ژالہ باری اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ،چمن اور بارکھان کےپہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے۔ خیبر پختونخوا میں دیر،سوات،نوشہرہ،وزیرستان اور باجوڑ کےندی مزید پڑھیں

مفت آٹے کی تقسیم دکھاوا ہے، پرویز الہٰی

لاہور ( ہم دوست نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی نےحکومت کی جانب سےمفت آٹے کی تقسیم کو دکھاوا قرار دےدیا۔ انتخابی امیدواروں سےملاقات کے دوران رہنما پاکستان تحریک انصاف نےکہاکہ شہباز شریف آٹا اسٹنٹ مزید پڑھیں

الیکشن کا التوا توہینِ عدالت ہے، چوہدری پرویز الہٰی

لاہور (ہم دوست نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کےصدر چودھری پرویز الہٰی نےکہا ہےکہ الیکشن کمیشن نےپی ڈی ایم کےغیر آئینی مطالبےپر الیکشن ملتوی کرکےتوہینِ عدالت کی ہے۔ اپنےبیان میں ان کا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور ( ہم دوست نیوز)پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئےہیں۔ سرگودھا،فیصل آباد، بھلوال، چنیوٹ,میانوالی،حافظ آباد، پنڈی بھٹیاں اور پھالیہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کئے گئے۔ زلزلے کےجھٹکے محسوس ہونےپرشہریوں میں خوف و ہراس پھیل مزید پڑھیں

رواں ہفتے کے دوران مزید بارشوں کا امکان

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کےدوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بارشیں برسانےوالا نیا سسٹم آج سےملک میں داخل ہوگا جوکل تک ملک کےبیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لےگا۔ مزید پڑھیں