گھر میں فائرنگ، میاں، بیوی اور بیٹا جاں بحق

راولپنڈی (ہم دوست نیوز)راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں فائرنگ سے ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں،فائرنگ مقتولین کے گھر میں گھس کر کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

راولپنڈی ( ہم دوست نیوز)صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج اور دہشگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں پولیس کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پُرامن یومِ عاشور پر سیکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پُرامن یوم عاشور پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ،وزارت داخلہ،صوبائی حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال کر دی

لاہور (ہم دوست نیوز)لاہور، ملتان، فیصل آباد اور بہاولپور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں ٹرانسپورٹرز کا احتجاج جاری،مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، ملتان، فیصل آباد اور بہاولپور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں ٹرانسپورٹرز مزید پڑھیں