فلم ’پٹھان‘ کی ایڈوانس بکنگ شروع

دہلی (ہم دوست نیوز)بالی ووڈ کےسُپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم’پٹھان‘کو لے کر مداحوں کی بےچینی بڑھنےلگی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرق وسطی، یورپ،برطانیہ،کینیڈا،آسٹریلیا اور امریکا میں فلم کی ایڈوانس بکنگ شروع ہوگئی ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں