سیاح پھنس گئے

سکردو: پہاڑی تودے گرنے سے سینکڑوں سیاح پھنس گئے

سکردو: (ہم دوست نیوز) اطلاعات کے مطابق پہاڑی تودے گرنے اور بھاری لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند جگلوٹ سکردو شاہراہ آج تیسرے دن بھی نہ کھل سکی ۔جبکہ سینکڑوں سیاح سکردو میں پھنسے ہوئے ہیں اور بلتستان میں پٹرولیم مزید پڑھیں