بیجنگ(ہم دوست نیوز)چین میں ایک خاتون کےپاس آئی فون خریدنےکی رقم نہ تھی تو اس نےایپل اسٹور میں چوری سےبچانےکیلئے لگائی گئی تار کو دانتوں سےکتر کر فون چوری کرلیا۔ خاتون کا نام شیو ہے،رواں مہینے کےاوائل میں چین میں مزید پڑھیں
احمد پور شرقیہ: ( ہم دوست نیوز ) سولر پلیٹ چوری کرنے کے الزام میں پچاس سالہ شخص شہریوں کے بہیمانہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عابد نامی شخص پر علاقہ مکینوں نے شدید مزید پڑھیں
لاہور: ( ہم دوست نیوز ) لاہور کے علاقے زمان پارک سے بونیر کے رہائشی کی انتہائی قیمتی گاڑی چوری ہو گئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بونیر کا رہائشی فضل اکبر آج صبح لاہور زمان پارک میں مزید پڑھیں
دینہ: ( ہم دوست نیوز) دینہ میں موبائل چور بچہ گینگ انتہائی متحرک ہے ، جہاں دوران واردات نوجوان کی جیب سے آئی فون 14 پرو موبائل چرا کر ایک بچہ رفو چکر ہوگیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
لندن: ( ہم دوست نیوز) بین سٹوکس کا کپڑوں سے بھرا ہوا بیگ چوری ہو گیا ہے ۔ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے خلاف انگلش رگبی ٹیم کا میچ دیکھنے کے لیے اپنے گھر سے لندن کے سفر مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہم دوست نیوز)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نےغیرقانونی سگریٹس کی خرید و فروخت سےہونے والی80 ارب روپے کی ٹیکس چوری پر تشویش کا اظہار کردیا۔ ذرائع کےمطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے غیرقانونی سگریٹس کی فیکٹریوں کےخلاف مزید پڑھیں
مین ہٹن: ( ہم دوست نیوز) نیویارک میں ریسٹورنٹس اور پارکس میں بیٹھے ہوئے افراد کے سر سے بیش قیمتی ایپل ہیڈ فون چھین کر فرار ہوجانے والا گروہ سرگرم ہے۔ امریکہ کی ریاست نیویارک میں یہ سلسلہ 28 جنوری مزید پڑھیں
کراچی( ہم دوست نیوز)کراچی کےعلاقے اتحاد ٹاؤن سےپولیس نےلڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمہ کی شناخت ثمرین عرف مشا ولد عاشق حسین کے نام سےہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی ( ہم دوست نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کےگھر میں ڈکیتی ہو گئی۔ اسلام آباد میں عدالت کےباہر میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےکہا ہےکہ آج عدالت مزید پڑھیں
بورے والا: ( ہم دوست نیوز) پنجاب کے شہر بورے والا میں سات سالہ بچے کو موٹر سائیکل کی چوری کے مقدہ میں عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ تھانہ فتح شاہ پولیس نے سات سال کے بچے پر موٹرسائیکل مزید پڑھیں