اسلام آباد( ہم دوست نیوز)رکن قومی اسمبلی علی وزیر نےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پرپابندی کی قرارداد کی مخالفت کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کاکہنا تھاکہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں

اسلام آباد( ہم دوست نیوز)رکن قومی اسمبلی علی وزیر نےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پرپابندی کی قرارداد کی مخالفت کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کاکہنا تھاکہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں
لاہور (ہم دوست نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کےاسلام آباد روانہ ہونےکےکچھ دیر بعد لاہور میں پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا اور پی ٹی آئی کےکارکنوں کو گرفتارکرنا شروع کردیا۔ پولیس گیٹ توڑ کر مزید پڑھیں
اسلام آباد( ہم دوست نیوز)اسلام آباد پولیس کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کی پیشی کےموقع کےلیے ایس او پیز جاری کردیےگئے۔ ایس او پی کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ144 نافذ ہےجس کی پابندی مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہم دوست نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کےخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی۔ عمران خان ایف ایٹ کچہری کےبجائے جوڈیشل کمپلیکس جی11میں پیش ہوں گے۔ چیف کمشنر نےاختیارات استعمال کر کےکچہری مزید پڑھیں
لاہور(ہم دوست نیوز)زمان پارک میں واقع چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان کےگھر کےباہر کنٹینرز لگا دیے گئے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کےکارکنان بڑی تعداد میں زمان پارک میں موجود ہیں۔ عمران خان کےگھر کی جانب آنےوالے راستوں پرکارکنان مزید پڑھیں
اسلام آباد(ہم دوست نیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےکہا ہےکہ آئین صرف خالقوں کے لیےنہیں بنتا۔ سینیٹ کی گولڈن جوبلی تقریبات کےموقع پر خصوصی اجلاس کی صدارت کرتےہوئےچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےکہاکہ آئین آنےوالی نسلوں کےتقاضوں کو بھی مدنظر رکھتا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد( ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ عمران خان نےبار بار قانون کی خلاف ورزی کی جس پرانہیں جواب دینا ہو گا،میرے خاندان اور پارٹی نےڈکٹیٹر شپ کاسامنا مزید پڑھیں
لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےچیئرمین عمران خان نےکہا ہےکہ جیل جانے کےلیےتیار ہوں،پتہ نہیں کہ جیل میں کیا ہوگا،مگر میں تیار ہوں،اس کا مجھے یا میری سیاست کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو مزید پڑھیں
لاہور (ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ قوم ثابت کرے وہ عمران خان کےبغیر بھی جدوجہد کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری ویڈیو بیان میں عمران خان نےکہاکہ میں مزید پڑھیں
لاہور ( ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےکہا ہےکہ توشہ خانہ کیس میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو گیا،ن لیگ کی فنڈنگ سامنے آئی تو سب پتا لگ جائےگا۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کی مزید پڑھیں