عدالت میں قتل کی سماعت کے دوران لوگوں کی دوڑ لگ گئی

جنوبی افریقا(ہم دوست نیوز)عدالت میں قتل کی سماعت کےدوران اچانک دل چسپ اورعجیب صورتِحال پیدا ہونے کےباعث لوگوں نےباہر کی طرف دوڑلگا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق عدالتی کمرے میں اچانک اُلو کی موجودگی سےبھگدڑ مچ گئی اورلوگ چیختے مزید پڑھیں