مشکلات سے نکلنے کے لیے وقت درکار ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ مشکلات سےنکلنےکیلئےوقت درکارہے،ایک روزمیں سارےمسائل حل نہیں ہوسکتے،ملک دیوالیہ ہونےکی تاریخیں دینےوالوں کو شرم آنی چاہیے۔ اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ ماضی میں کئی وعدوں پر عمل نہیں کیاگیا،کوشش ہےجو بھی وعدےہوں مزید پڑھیں

پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے امیر کو ہوگا، مرتضیٰ وہاب

حیدر آباد( ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ حکومت کےترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ اگر آج حکومت پیٹرول کی قیمت20 روپے کم کر دے تو اس کا فائدہ غریب کےبجائے امیرکو ہوگا۔ حیدر آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرول، ڈیزل مہنگا اور ڈالر کھلا چھوڑا، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےکہا ہےکہ آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرول،ڈیزل مہنگا اور ڈالر کو کھلا چھوڑا گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے رانا ثناء اللّٰہ نےکہاکہ سابق حکومت مزید پڑھیں

گھبرانے کی ضرورت نہیں، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، احسن اقبال

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہےکہ گھبرانے کی ضرورت نہیں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرےگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کےدوران احسن اقبال نےعوام کو تسلی دی کہ حکومت پاکستانی بینکوں میں مزید پڑھیں

عمران کا ایجنڈا پاکستان کو ڈیفالٹ کروانا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہےکہ عمران خان کا ایجنڈا ہےکہ پاکستان کو ڈیفالٹ کرائیں،شہباز شریف چین کا دورہ کر رہےتھےتو عمران خان نے دھرنےکا مزید پڑھیں

نواز شریف ن لیگ کی انتخابی مہم کو لیڈ کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد( ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کاکہنا ہےکہ عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ اورحکومت پر کوئی دباؤ نہیں،عمران خان کی دھمکیاں، بیانیہ دفن ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

جب دنیا میں کوئی قرض نہیں دیتا تو آئی ایم ایف قرض دیتا ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کےسئنیر رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ بابائےڈیفالٹ تو عمران خان ہیں،جب میں وزیر خزانہ تھا تو مشکل فیصلےکیے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےاپنے ایک بیان مزید پڑھیں

معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں چلے گی، حماد اظہر

لاہور (ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرہنما حماد اظہر کا کہنا ہےکہ معیشت ڈنڈے کےزور پر نہیں چلے گی،ملک میں ڈالرز کی کمی ہے،فنانسز گیپ بڑھنے سے ڈیفالٹ کاخطرہ بڑھ گیا ‏ہے،فوری نئےانتخابات کرائےجائیں۔ لاہور میں مزید پڑھیں

عمران خان سیاست میں آنے سے قبل کیا تھے، فیصل کریم کنڈی کا بڑا انکشاف

کراچی (ہم دوست نیوز)فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ عمران نیازی سیاست میں آنے سے قبل کنگلے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نےچئیرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے مزید پڑھیں

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل چکا، وزیر خزانہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کی صورت حال ٹل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سئنیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےغیر ملکی ٹی وی کو مزید پڑھیں