حیدر آباد( ہم دوست نیوز)بھارت کےشہر حیدر آباد میں کھانا ڈیلیور کرنےآنے والا نوجوان کسٹمر کے کتے کےخوف سےعمارت کی تیسری منزل سے کود گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق23سالہ رضوان ایک اپارٹمنٹ میں کھانا ڈیلیور کرنےپہنچا،دروازہ کھٹکھٹانےپرگھر میں موجود پالتو مزید پڑھیں
