لاہور(ہم دوست نیوز)پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ڈینگی کے53نئے مریض رپورٹ ہوئےہیں۔ اس حوالے سےپنجاب کےسیکریٹری صحت کاکہنا ہےکہ لاہور میں ڈینگی کے28،راولپنڈی میں8، فیصل آباد میں ایک اور ملتان میں3کیسز سامنے آئےہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برازیلین لڑکی مرچوں مزید پڑھیں
کراچی(ہم دوست نیوز)سندھ میں رواں سال ڈینگی سے62 ہلاکتوں کےبعد تین سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ محکمۂ صحت کےمطابق سندھ میں ڈینگی سے ایک مریض جاںبحق ہوا ہے،جاںبحق شخص حیدر آباد کا رہائشی تھا۔ محکمۂ صحت کےترجمان کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں
لاہور ( ہم دوست نیوز) پنجاب بھر میں ڈینگی بے قابو ہو گیا، گزشتہ24گھنٹوں کےدوران ڈینگی وائرس سےمزید 4 افراد کا انتقال کر گئے۔ ڈینگی سےانتقال کرنےوالے2 افراد کا تعلق لاہور سے،1کا ملتان اور 1کا راولپنڈی سےہے۔ سیکریٹری صحت پنجاب مزید پڑھیں
پشاور (ہم دوست نیوز)خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری، گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کے پی میں ڈینگی سے مزید 233 افراد متاثر ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں ڈینگی کےسب سے زیادہ 103 کیسز رپورٹ ہوئے۔ شہریوں نےحکومت مزید پڑھیں
اسلام آباد:(ہم دوست نیوز) اطلاعات کے مطابق دوا ساز کمپنی جی ایس کے پاکستان نے بچوں کیلئے سیرپ اور پیناڈول کی گولیاں بنانا بند کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دوا ساز کمپنی جی ایس کے پاکستان کے جنرل منیجرفرحان مزید پڑھیں
نوشہرو فیروز(ہم دوست نیوز)سندھ میں ہونے والی بارشوں اور سیلابی پانی نے نظام زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔ سیلاب کے نتیجے میں فصلیں اور گھر تباہ ہوگئے جبکہ رابطہ سڑکیں سفر کےقابل نہیں رہیں اور لاکھوں لوگ کھلےآسمان تلےبیٹھنے مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہم دوست نیوز) وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کر گیا،جس کے بعد رواں سال وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی سےہلاکتوں کی تعداد6 ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او)ڈاکٹر زعیم ضیاء کا کہنا مزید پڑھیں
اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)محکمہ موسمیات نے ڈینگی کے پھیلاو کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق محکمہ موسمیات نےاکتوبر میں ڈینگی کےپھیلاؤ میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے،اس سلسلے میں الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہم دوست نیوز)ڈینگی وباء کی شکل اختیار کر گیا ،وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے77کیسزرپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں گزشتہ24گھنٹوں میں ڈینگی کے77نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز کی تعداد1734تک پہنچ گئی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کےمطابق اسلام مزید پڑھیں
کراچی (ہم دوست نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی مچھر کے وار جاری،گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مزید323 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔ تفصیلات کےمطابق صوبہ سندھ میں گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران مزید323 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق مزید پڑھیں