راولپنڈی(ہم دوست نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےمتروکہ وقف املاک کیجانب سے لال حویلی کےخلاف کارروائی چیلنج کردی۔ شیخ رشید نےراولپنڈی میں سول جج نوید اختر کی عدالت میں درخواست دائرکی۔ شیخ رشید نےدرخواست میں موقف اختیار کیاکہ مزید پڑھیں

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےمتروکہ وقف املاک کیجانب سے لال حویلی کےخلاف کارروائی چیلنج کردی۔ شیخ رشید نےراولپنڈی میں سول جج نوید اختر کی عدالت میں درخواست دائرکی۔ شیخ رشید نےدرخواست میں موقف اختیار کیاکہ مزید پڑھیں
لاہور : ( ہم دوست نیوز) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف پاکستا ن مسلم لیگ ن نے کارروائی کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے ، جب کہ شاہد خاقان عباسی کے تحفظات بھی دور کئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
پشاور(ہم دوست نیوز)پشاور میں گیس پریشر میں کمی کےباعث سی این جی اسٹیشنز پورےمہینے کے لیے بند کر دیےگئے۔ رپورٹس کےمطابق صوبےبھر میں آج سے31 جنوری تک کوئی سی این جی اسٹیشن نہیں کھلےگا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں گیس مزید پڑھیں
پشاور( ہم دوست نیوز)محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کےتیار پریکٹیکل نوٹس بک پر پابندی لگادی۔ ان کاکہنا ہےکہ تیار پریکٹیکل نوٹ بک سےطلبہ عملی طور پرسیکھنے سےمحروم ہوجاتےہیں۔ اس حوالے سےصوبائی محکمہ تعلیم نےتمام ڈپٹی کمشنر کو مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر( ہم دوست نیوز)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی اب بھی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس(کے ایم ایس)کےمطابق بھارتی فوج نےجموں میں کارروائی کےدوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کے ایم ایس نےبتایا ہےکہ بھارتی مزید پڑھیں
کراچی ( ہم دوست نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی پورٹ کے پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پرکارروائی کی ہے۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کےمطابق کارروائی کےدوران متحدہ عرب امارات جانےوالے کنٹینر سے240000 نشہ آور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں
لاہور: ( ہم دوست نیوز) سوئی گیس حکام نے گیس کمپریسر استعمال کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ کمپریسر استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کے مزید پڑھیں
دمشق(ہم دوست نیوز)شام کےمشرقی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر کا فضائی حملہ،داعش کے2 عہدیدار ہلاک۔ شام کے دارالحکومت دمشق سےملنے والی اطلاع کےمطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نےکہا ہےکہ امریکی کارروائی میں داعش کے2 عہدیدار مارے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مزید پڑھیں
کراچی(ہم دوست نیوز) ایئرپورٹس سیکورٹی فورس (اے ایس ایف)نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتےہوئے شارجہ جانے والےمسافر سے2 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ اے ایس ایف کےترجمان کےمطابق مسافر فرمان اللّٰہ شارجہ جانے کےلیے جناح مزید پڑھیں
کراچی (ہم دوست نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کےسائبر کرائم سرکل کراچی نےکارروائی کےدوران نوکریوں کی آڑ میں خواتین کی فحش ویڈیوز بنانےمیں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کےمطابق ملزم یاسر انٹرنیٹ پرجعلی نوکریوں ک اشتہارات مزید پڑھیں