نسلہ ٹاور گرانے کیلئےکونسی جدید ڈیوائس استعمال کی جائے گی؟ تحریری فیصلہ جاری

کراچی (ہم دوست نیوز) سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ نسلہ ٹاور گرانے کے لیے جدید ڈیوائسز کا استعمال کیا جائے، وہ طریقہ کار اختیار کیا جائے جس طرح مزید پڑھیں