نیوزی لینڈ (ہم دوست نیوز)سال2023کا آغاز بحرالکاہل میں واقع دائرہ نما جزیرےکرسمس سے ہوگا۔ کرسمس نامی جزیرےمیں نئےسال کا آغاز پاکستانی وقت کےمطابق آج دوپہر3 بجےہوگا۔ دوپہر سوا 3بجے نیوزی لینڈ اور شام6بجے آسٹریلیا میں سال2023کا آغاز ہوجائےگا۔ یہ بھی مزید پڑھیں
