اسلام آباد (ہم دوست نیوز)ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کےوار پھر تیز ہونےلگے۔ ملک میں کورونا سے2افراد انتقال کرگئےجبکہ اس بیماری کے42 کیسز بھی سامنےآئےہیں۔ COVID-19 Statistics 25 February 2023 Total Tests in Last 24 Hours: 5,019Positive Cases: مزید پڑھیں
اسلام آباد : ( ہم دوست نیوز ) قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پاکستان بھر میں 4 ہزار 498 کرونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد مزید پڑھیں
اسلام آباد ( ہم دوست نیوز ) قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں دو ہزار 472 کرونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و مزید پڑھیں
( ہم دوست نیوز) کورونا ویکسینیشن نہ کروانے پرسربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کو ٹورنامنٹ میں شرکت سے روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینس اسٹار نواک جوکووچ انڈیانا ویلس اور میامی میں مزید پڑھیں
اسلام آباد : ( ہم دوست نیوز) قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا کے 2 ہزار 901 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی طرف سے جاری کردہ اعداد مزید پڑھیں
پنسلوانیا(ہم دوست نیوز)امریکی سائنسدانوں نےفلو کی20 اقسام کےخلاف مؤثر یونیورسل فلو ویکسین بنالی،سائنسدانوں کا کہنا ہےکہ نئی فلو ویکسین مستقبل میں آنےوالی وباء کا مقابلہ کرسکتی ہے۔ سائنسدانوں کےمطابق نئی فلو ویکسین میں کورونا ویکسین میں استعمال کی جانےوالی ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
آسٹریلیا ( ہم دوست نیوز) آسٹریلیا کےکروز شپ کےسیکڑوں مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کےبعدکروز شپ کو سڈنی پر لنگر انداز کردیا گیا۔ انتظامیہ کےمطابق میجسٹک پرنسس کروز شپ اپنے 12دن کےسفر کےنصف راستے پرتھا جب کورونا کیسز مزید پڑھیں
چینگ ڈو(ہم دوست نیوز)چین کے شہر چینگ ڈو میں کورونا پابندیوں میں توسیع، جبکہ ویکسی نیشن کا عمل بھی تیز کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق چین کے شہر چینگ ڈو میں کورونا پابندیوں میں توسیع کردی گئی جبکہ ویکسی نیشن کا مزید پڑھیں
لندن (ہم دوست نیوز)امریکی خاتون اول جِل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا ہے. تفصیلات کے مطابق امریکی خاتون اول جل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا،میڈیا رپورٹس کےمطابق جل بائیڈن میں کورونا وائرس کی علامات دوبارہ ظاہر مزید پڑھیں
(ہم دوست نیوز): اطلاعات کے مطابق چین نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے کووڈ 19 کی سخت ترین سفری پابندیوں کو بڑی حد تک نرم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب بیرون ملک سے چین آنے والے افراد مزید پڑھیں