امریکی کرنسی کی قیمت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی: ( ہم دوست نیوز ) انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے 5ویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر کی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا سرکاری اخراجات میں کمی کا اعلان

کراچی(ہم دوست نیوز)حکومت سندھ نے سرکاری سطح پراخراجات کم کرنےکا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ نے وزیراعظم کےحکم پر سرکاری سطح پر اخراجات میں کمی کا اعلان کردیا،محکمہ خزانہ سندھ نےاس ضمن میں حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے کےمطابق کابینہ مزید پڑھیں

پی آئی اے، مالی بوجھ قرار دیکر تجربے کار ملازمین فارغ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) کی انتظامیہ نے مالی بوجھ قرار دے کرحال ہی میں1924تجربےکار ملازمین کو فارغ کر دیا تھا جبکہ اب250نئی بھرتیوں کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں پیش مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

کراچی(ہم دوست نیوز)پاکستانی روپےکے مقابلےمیں گزشتہ روز پرواز بھرنےوالےامریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہونے کےبعد 262 روپے50پیسےکا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر262 روپے51 پیسےپر بندہوا مزید پڑھیں

ڈالر کی مزید اونچی اڑان

کراچی ( ہم دوست نیوز)امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر ایک بار پھر جاری، جس سےپاکستانی روپیہ مزید مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔ آج صبح کاروبار کےآغاز میں ڈالرمزیدمہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر62پیسےمہنگا ہونے کےبعد 262روپے50 پیسےکا ہوگیا۔ گزشتہ مزید پڑھیں

ڈالر سستا ہونے لگا، روپے کی قدر بڑھ گئی

کراچی( ہم دوست نیوز)بالآخر ڈالر کےسستے ہونےکا سلسلہ آج بھی برقرار رہا اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنےمیں آیا۔ کاروبار کےآغاز سےہی امریکی ڈالر آج مزیدسستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر2 روپے44 پیسےسستا ہو نے کےبعد267 روپےکا ہو مزید پڑھیں

ملک میں آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟ جانئیے

کراچی( ہم دوست نیوز)امریکی ڈالر کچھ دیر کےلیے نیچے آنے کےبعد پھر اونچی اڑان بھرنے لگا جبکہ پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار ہے۔ آج صبح کاروبار کےآغاز میں بھی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1روپے17 مزید پڑھیں

ڈالر کی اڑان آج بھی جاری، روپیہ مزید نیچے آگیا

کراچی( ہم دوست نیوز)ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔ آج صبح کاروبار کےآغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر2روپے40 پیسے مہنگا ہونے کےبعد269 روپے50 پیسےکا ہوگیا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں