ملک میں کورونا کے وار نہ تھم سکے، مزید کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے89 مثبت کیسز سامنےآگئے۔ قومی ادارہ برائے صحت کےمطابق گزشتہ روز کورونا کے2 ہزار 530 ٹیسٹ کیےگئے جس کےبعد شرح3.52 فیصد رہی۔ ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے دارالحکومت میں 5 روز کیلئے لاک ڈاؤن نافذ

پیانگ یانگ(ہم دوست نیوز)شمالی کوریا کے دارالحکومت میں سانس لینے کی پُراسرار بیماری کے باعث 5 روز کےلیے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا. میڈیا رپورٹ کےمطابق حکام کی جانب سےجاری ہونےوالے نوٹس میں کورونا کا ذکر موجود نہیں ہے اور مزید پڑھیں

چین سے امریکا آنیوالے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

امریکا( ہم دوست نیوز)چین میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر کورونا وبا کےپھیلنے کی اطلاعات پر امریکا نےچین سے آنےوالےمسافروں کیلئےکووڈ ٹیسٹ کو لازمی قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق چین،ہانگ کانگ اور مکاؤ سےآنےوالےمسافروں کو امریکا میں داخلہ مزید پڑھیں

امریکا میں کووڈ بارڈر پالیسی برقرار

امریکا ( ہم دوست نیوز)امریکا میں کورونا دور کی بارڈر پالیسی برقرار،امریکی سپریم کورٹ نےنقل مکانی کرنےوالوں کی فوری ملک بدری کی حمایت کردی۔ امریکی سپریم کورٹ نے اس سلسلے میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےدور میں متعارف کرائی گئی مزید پڑھیں

پاکستان میں چین سے نیا کورونا ویریئنٹ آنے کا خطرہ

اسلام آباد( ہم دوست نیوز)چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کےحکام کےمطابق چین میں لاک ڈاؤن کھلنےاورفری ٹریولنگ سے پاکستان میں کورونا کےویریئنٹ آنےکا خطرہ ہے۔ حکام مزید پڑھیں

کورونا مریض خواب میں کیا دیکھتے ہیں؟ جانئیے

امریکا (ہم دوست نیوز)دنیا بھر میں سیکڑوں لوگوں کی موت کی وجہ بننے والا کورونا وائرس اس بیماری سےبچنے والوں کا پیچھا بھی آسانی سےنہیں چھوڑتا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ویکسین لگنے کےآغاز کے2سال بعد اب بھی امریکا میں تقریباً3 مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا بڑا اقدام، کورونا وبا کی تمام پابندیاں ختم

ابوظہبی(ہم دوست نیوز)متحدہ عرب امارات نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عائد کردہ تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے. اماراتی حکومت کی جانب سےاتوار کو کیےگئے اعلان کےمطابق عبادت گاہوں،مساجدسمیت تمام مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ویکسین شدہ افراد کے لیے ہر قسم کی کورونا پابندیاں ختم کر دی گئی جبکہ پابندیوں کے خاتمے مزید پڑھیں