سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی

ریاض( ہم دوست نیوز)سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائےگی۔ برطانیہ،کینیڈا اور امریکا میں بھی بعض کمیونٹیز آج اور بعض جمعرات کو عیدالاضحیٰ منائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: عید الاضحیٰ پر دفعہ 144 کے مزید پڑھیں

کینیڈا: ٹرک اور وین کا تصادم، متعدد افراد ہلاک

کینیڈا(ہم دوست نیوز)کینیڈا کےصوبے منی ٹوبا میں ٹرک اور معمر افراد کی وین میں خوفناک تصادم, جس کےکے نتیجےمیں15 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق حادثے کےبعد سڑک دوطرفہ ٹریفک کیلئےبند کردی گئی ہے۔ حکام کاکہنا ہےکہ حادثہ ونی پیگ کےقریب مزید پڑھیں

پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا

جدہ( ہم دوست نیوز)کینیڈا سےتعلق رکھنےوالے پروفیشنل ریسلر سیمی زین نےعمرہ ادا کرلیا۔ سیمی زین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں لکھا کہ پروفیشنل ریسلر اور ریسلنگ کی دنیا میں رہتےہوئے میں ایسی جگہوں مزید پڑھیں

کینیڈین انرجی انفرا اسٹرکچر پر سائبر حملوں کا انکشاف

ٹورنٹو( ہم دوست نیوز)امریکا کی افشا ہونےوالی خفیہ دستاویزات میں کینیڈین انرجی انفرا اسٹرکچر پرسائبرحملوں کا انکشاف۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ٹورنٹو میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے کہنا تھاکہ کینیڈا کےتوانائی کےبنیادی ڈھانچے کےخلاف سائبر حملوں کی رپورٹس کےحوالے مزید پڑھیں

کینیڈین تھنک ٹینک نے پاکستان پر لگائے گئے بھارتی الزامات کی نفی کر دی

ٹورنٹو: ( ہم دوست نیوز) کینیڈین تھنک ٹینک نے بھارت کا پاکستان کی طرف سے سکھوں کی معاونت کا الزام مسترد کر دیا ہے۔ کینیڈین تھنک ٹینک کے سربراہ ٹیری ملوسکی کا کہنا ہے کہ پاکستان سکھوں کی تنظیم سکھ مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز 36 گھنٹے تاخیر سے لاہور کے لیے روانہ

ٹورنٹو( ہم دوست نیوز)کینیڈا کےشہر ٹورنٹو میں برفانی طوفان کی وجہ سےپاکستان انٹرنیشنل کی پرواز پی کے798 لگ بھگ36 گھنٹے سےزائد کی تاخیر سے لاہور کےلیےروانہ ہوگئی۔ پرواز پی کے798نےہفتہ کی رات پونےنو بجے ٹورنٹو سےلاہور پہنچنا تھا جو ٹورنٹو مزید پڑھیں

قوی خان کی رحلت کے بارے میں جان کر رنجیدہ ہوں، عمران خان

لاہور( ہم دوست نیوز)سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےاداکار قوی خان کےانتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف اداکار قوی خان انتقال کرگئے

کینیڈا( ہم دوست نیوز)فلم اور ٹیلی ویژن کے معروف اداکار قوی خان80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کا شمار پی ٹی وی کےابتدائی اداکاروں میں ہوتا تھا۔ سینئر اداکار قوی خان کینیڈا میں زیرعلاج تھے۔ وہ15نومبر 1942 کو مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کی طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج

کینیڈا(ہم دوست نیوز) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ مولانا طارق جمیل کےبیٹے یوسف جمیل نے والد کی طبیعت سےمتعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ، آج 4 میچز کھیلے جائیں گے

دوحہ (ہم دوست نیوز)قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کےچوتھے روز آج چار میچز کھیلے جائیں گے، پچھلے ایڈیشن کی رنرز اپ ٹیم کروشیا اور دو سابق چیمپئنز ٹیمیں جرمنی اوراسپین بھی حریف ٹیموں کےخلاف ایکشن میں دکھائی دیں مزید پڑھیں