نائٹ کلب میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

کولوراڈو(ہم دوست نیوز)امریکی شہر کولوراڈو اسپرنگ کےنائٹ کلب میں فائرنگ سے5 افراد ہلاک اور25زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق پولیس کا کہنا ہےکہ ہم جنس پرستوں کےکلب میں فائرنگ کرنے والےمشتبہ22 مزید پڑھیں

تیز رفتار ٹرک مندر میں گھس گیا

ویشالی(ہم دوست نیوز)بھارتی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک مندر کےاجتماع میں گھس گیا،حادثے کے نتیجے میں12افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق حادثہ ضلع ویشالی میں پیش آیا،ہلاک ہونےوالوں میں7بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کےمطابق حادثےمیں ٹرک مزید پڑھیں

غزہ، مکان میں خوفناک آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک

غزہ(ہم دوست نیوز)فلسطین کےشہر غزہ کے مکان میں آگ لگنےسے7 بچوں سمیت21 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق جبالیہ مہاجر کیمپ میں4 منزلہ عمارت میں دوران پارٹی آگ لگنےسےمتعدد افراد جھلس کر زخمی بھی ہوئےہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

یونیورسٹی میں اندھا دھند فائرنگ

امریکا(ہم دوست نیوز)امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ سےیونیورسٹی کے3طلبہ ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے،فائرنگ کرنےوالے طالب علم کو حراست میں لےلیا گیا۔ پولیس حکام کےمطابق زخمی طلبا میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے،فائرنگ کرنےوالے مشتبہ طالبعلم کو اقدام مزید پڑھیں

افسوس ناک ٹریفک حادثہ، اسسٹنٹ کمشنر پتوکی جاں بحق

پھول نگر(ہم دوست نیوز)پھول نگر بائی پاس پر تیز رفتار کار اور کیری ڈبے میں خوفناک تصادم، حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی جاںبحق ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب کےضلع قصور میں پھولنگر بائی پاس پر 2 گاڑیاں ٹکرا گئیں۔حادثے میں اسسٹنٹ مزید پڑھیں

کینیا، بدترین خشک سالی کے باعث سیکڑوں جانور ہلاک

کینیا(ہم دوست نیوز) مشرقی افریقا میں بدترین خشک سالی کےباعث سیکڑوں ہاتھی اور زیبرے ہلاک۔ فرانسیسی خبررساں ادارے نےکینیا وائلڈ لائف سروس کی جاری کردہ رپورٹ کےحوالے سے بتایا ہےکہ کینیا میں مشرقی افریقامیں دہائیوں کی بدترین خشک سالی کےدوران مزید پڑھیں

نائٹ کلب میں آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک

روس (ہم دوست نیوز)روس کے شہر کوستروما کے نائٹ کلب میں خوفناک آتشزدگی، 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق روس کےشہر کوستروما کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے13 افراد ہلاک ہوگئے،حکام کے مطابق آگ لگنےکا واقعہ کلب میں موجود مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ افسوسناک ہے، جیمز کلیورلی

برطانیہ (ہم دوست نیوز)برطانوی وزیرخارجہ جیمز کلیورلی نےکہا ہےکہ پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملہ افسوسناک ہے۔ عمران خان پر قاتلانہ حملےپر ردعمل دیتے ہوئے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نےکہاکہ پاکستان میں افسوسناک حملےمیں مزید پڑھیں

جنوبی کوریا، ہیلووین کے تہوار پر بھگدڑ، درجنوں افراد ہلاک

جنوبی کوریا (ہم دوست نیوز) جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ،ہلاک ہونےوالےافراد کی تعداد151ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق جنوبی کوریا کےحکام کاکہنا ہےکہ واقعے میں ڈیڑھ سو سےزائد افراد زخمی بھی ہوئےہیں اورمزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان پہنچ گیا۔ تفصیلات کےمطابق کینیا میں فائرنگ سے ہلاک ہوئےسینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچا کر اسلام آباد کےنجی مزید پڑھیں