پی سی بی کا ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےقومی کرکٹ ٹیم کےہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق بورڈ مکی آرتھر کےلیے ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ متعارف کرا رہا ہے،پاکستان ٹیم ہیڈ کوچ نہیں اسسٹنٹ کوچز مزید پڑھیں