یوکرینی صدر نے نیٹو میں شمولیت کا دعوت نامہ مانگ لیا

ماسکو(ہم دوست نیوز)یوکرین کےصدر زیلنسکی نےنیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا ہے،انہوں نےکہاکہ نیٹو اتحاد یوکرین کےبارے میں واضح موقف اختیار کرے۔ یورپی یونین کےصدر اورہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کےساتھ پریس کانفرنس میں زیلنسکی نے کہاکہ یوکرین مزید پڑھیں

ٹک ٹاک صارفین کیلئے بری خبر

نیوزی لینڈ(ہم دوست نیوز)امریکا،برطانیہ اور یورپی یونین کےبعد نیوزی لینڈ نےبھی چین کی ایپ ٹک ٹاک پرپابندی کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کےحکام کےمطابق پارلیمانی نیٹ ورک سےمنسلک تمام ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کےاستعمال پر پابندی ہوگی۔ حکام کا اس مزید پڑھیں

یوکرین جنگ، یورپی رہنماؤں کا روس پر نئی پابندیوں پر اتفاق

جینیوا(ہم دوست نیوز) یورپی یونین نے یوکرین جنگ کی وجہ سے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے پراتفاق کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق برسلز میں یورپی یونین کےسربراہ اجلاس میں200روسی شہریوں پر پابندیاں لگانےپر اتفاق کیاگیا ہے۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

روس نے ایشیائی ممالک

روس نے ایشیائی ممالک کو برآمدات بڑھا دیں

ماسکو: (ہم دوست نیوز) روس نے یورپی یونین کی طرف سے لگائی جانے والی پابندیوں کے بعد ایشیائی ممالک کو برآمدات بڑھا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ممالک میں برآمدات کیلئے روس نے ٹرین سروسز پر بھی توجہ دینا مزید پڑھیں

یورپی یونین کا ایران پر پابندی لگانے کا فیصلہ

برسلز (ہم دوست نیوز)ایران میں زیرحراست 22 سالہ مہیسا امینی خاتون کی ہلاکت پر مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ایرانی سکیورٹی فورسز کےکریک ڈاؤن پر یورپی یونین نےایران پر پابندی لگانےکا فیصلہ کرلیا۔ یورپی یونین سفارت کاروں کا اس حوالے مزید پڑھیں

پاکستان سے اظہار محبت

پاکستان سے اظہارمحبت، یوریی یونین کی سفیر نےدل جیت لئے

(ہم دوست نیوز):یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے پاکستان کے جشنِ آزادی کے موقع پر انوکھے انداز میں پاکستان سے محبت کا اظہار کر کے پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین سفیر مزید پڑھیں

اسد مجید نے اسناد سفارت یورپی کمیشن کی صدر کو پیش کردیں

امریکا ( ہم دوست نیوز)پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان سمیت یورپی یونین میں تعینات ہونے والے 16 نئے سفیروں نے یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین کو اپنی اسناد سفارت پیش کردیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

یورپ(ہم دوست نیوز)یورپ میں پولیس (یوروپول) نے مشترکہ آپریشن کر کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک بڑا نیٹ ورک پکڑا لیا،مشترکہ آپریشن میں ساڑھے 22 ہزار قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے حصہ لیا،جس کے نتیجے میں 130مشتبہ ملزمان کو مزید پڑھیں