عوام کے لئے بری خبر: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے، قیمتوں میں کمی یا اضافے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کرینگے۔ ذرائع کے مطابق سولہ مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی ماحولیاتی پالیسیوں کو دنیا مان رہی ہے۔وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ماحولیاتی پالیسیوں کو دنیا مان رہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مزید پڑھیں

میری فتح کا کریڈٹ وزیراعظم کو جاتا ہے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ میری فتح کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے نومنتخب چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، مزید پڑھیں

کروناوائرس کاپھیلاؤ: بین الاقوامی سفر پر پابندی کیلئے مشاورت کافیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ اجلاس میں بین الاقوامی سفر پر پابندی کیلئے مشاورت کا فیصلہ کیا گیا جبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور مزید پڑھیں

سری لنکا: برقعے پر پابندی، ایک ہزار سے زائد مدارس بند کرنے کا فیصلہ

سری لنکا نے پبلک مقامات پر مسلمان خواتین کے برقع پہننے پر پابندی اور ایک ہزار سے زائد مدارس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے سری لنکا کے وزیر مزید پڑھیں

یو اے ای ابھی پاکستان سے ایک ارب ڈالرقرض واپسی کا مطالبہ نہیں کرے گا : ذرائع

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے لیا گیا ایک ارب ڈالر قرض گزشتہ ہفتے واپس کرنا تھا لیکن یو اے ای نے تاحال پاکستان سے قرض کی واپسی کا کوئی تقاضا نہیں کیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آرنے نیا ملی نغمہ جاری کردیا

راولپنڈی: یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آرنے نیا ملی نغمہ جاری کردیا۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آرنے نیا ملی نغمہ ’ایک قوم، ایک منزل‘ جاری کردیا۔ نغمے میں وطن سے محبت اورقومی اتحاد مزید پڑھیں