میرے انٹرویوز کی فضول باتیں وائرل ہو جاتی ہیں، ایمان علی

لاہور: ( ہم دوست نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ ایمان علی نے کہا ہے کہ میرے انٹرویو کی فضول باتیں اکثر وائرل ہوجاتی ہیں جب کہ اہم باتیں رہ جاتی ہیں۔

اداکارہ ایمان علی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سے مجھے بہت زیادہ چِڑ ہے کیوں کہ وہاں پر لوگ زیادہ بدتمیزی کرتے ہیں اور سستے لوگوں کی طرح اپنی تصاویر ڈالنی پڑتی ہیں۔

ایمان علی نے کہا ہے کہ مارننگ شوز میں کسی کو بھی بلا لیا جاتا ہے اور پھر فالتو میں لوگوں کی تعریف شروع کر دی جاتی ہے جو میں نہیں کرسکتی ۔

ایمان علی نےفواد اور ماہرہ کےبارے میں متنازع بیان پر وضاحت دیدی

Leave a Reply