بارشوں کے ممکنہ اثرات ، وارننگ جاری کر دی گئی

اسلام آباد: ( ہم دوست نیوز ) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے وسطی اور شمالی علاقہ جات میں بارش کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے ۔

این ڈی ایم اے کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ بارشوں کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ، اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

اتھارٹی نے یہ تنبیہہ بھی کی ہے کہ ژالہ باری کی وجہ سے دیگر املاک کے ساتھ ساتھ فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

Leave a Reply