غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل

چیچہ وطنی: ( ہم دوست نیوز ) صوبہ پنجاب کے شہر چیچہ وطنی میں غیرت کے نام پر ایک نوجوان لڑکا اورلڑکی قتل کردیے گئے ہیں۔

خواجہ سراؤں کو قتل کرنے والا سیریل کلر گرفتار

یہ افسوس ناک واقعہ تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے نواحی گاؤں میں پیش آیا ہے ، جہاں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون اور ایک نوجوان لڑکے کو ڈنڈوں کے وار کرکے قتل کردیا گیاہے ۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کی جانب سے واقعہ کی تفتیش کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے ۔

Leave a Reply