9 مئی واقعات : سہولت کاروں کےخلاف بھی کارروئی کا فیصلہ

پشاور: ( ہم دوست نیوز ) 9 مئی کو جلاؤگھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق 9 ، 10 مئی کو پرتشدد واقعات میں ملوث پائے گئے ملزمان سمیت ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

پولیس ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف بھی دفعہ 212 کے تحت مقدمہ درج ہو گا اور اس کا فیصلہ ملزمان کی عدم گرفتاری کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

ایف ائی اے انٹرپول کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

Leave a Reply