پیٹرول کی دستیابی کس تک!

لاہور (ہم دوست نیوز) ضلعی انتظامیہ لاہور نے پیٹرول پمپس پر کروونا ویکسین کے سرٹیفکیٹ چیک کرنا شروع کر دئیے.ٹیمیں شہر کے تمام پیٹرول پمپس کو چیک کر رہی ہیں. 31 اگست تک ویکسین لگوانے کی تاریخ تھی.

پیٹرول پمپس کی انتظامیہ صرف ان افراد کو پیٹرول فراہم کرے گی جن کی ویکسین ہو چکی ہے.تھانہ کی سطح پر بنائی گئی انفورسمنٹ ٹیمیں تمام پیٹرول پمپس کو چیک کر رہی ہیں. سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی شہزاد چیمہ کی شامی روڈ کینٹ میں چیکنگ

پیٹرول پمپس پر آنے والے افراد کے کروونا ویکسین سرٹیفکیٹس کو چیک کیا.

Leave a Reply