ہانیہ عامر کا خوبصورت فوٹو شوٹ

کراچی (ہم دوست نیوز)‌پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے اسکن رنگ کا لہنگا زیب تن کیا ہوا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے جو جیولری پہنی ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

Leave a Reply