جیسی لیمونیئر

جیسی لیمونیئر 25 سال کی عمر میں چل بسے

( ہم دوست نیوز) امریکہ کا نوجوان فٹبالر جیسی لیمونیئر پچیس سال کی عمر میں ہی چل بسا۔

امریکہ کی قومی فٹبال لیگ نے اس نیوز سے آگاہ کرتے ہوئے نہایت ہی افسوس اور غم کا اظہار کیا ہے۔

فٹبال لیگ نے کہا ہے کہ جیسی جیسا فٹبالر ٹیم کے لیے ایک ماڈل اور انتہائی شان دار نوجوان تھا جو بہت جلد دنیا سے چلا گیا۔

فٹبال لیگ نے مزید کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں ہماری تمام دعائیں جیسی کے اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان فٹ بالر کی اچانک موت کی وجہ ابھی تک منظر عام پر نہیں لائی جا سکی ۔

بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق جیسی نےکالج سے پاس آؤٹ کے بعد 2020 ء میں لاس اینجلس چارجز کے ساتھ اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا آغاز کر دیا تھا۔

رونالڈو کا سعودی عرب کے مشہور فٹ بال کلب سے معاہدہ طے پا گیا

Leave a Reply