دبئی( ہم دوست نیوز)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی کاکہنا ہےکہ توشہ خانہ معمولی کیس ہے،اس میں عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے۔
دبئی میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نےکہاکہ عمران خان کو گرفتار کرکےان کی مقبولیت میں اضافہ کیاجارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شہری کے قتل میں ملوث ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
نواب اسلم خان رئیسانی نےمزید کہاکہ الیکشن وقت پر ہونےچاہئیں،انہوں نےالیکشن جے یو آئی کےٹکٹ پر ہی لڑنے کا اعلان کیا۔