ٹک ٹاک صارفین کیلئے بری خبر

نیوزی لینڈ(ہم دوست نیوز)امریکا،برطانیہ اور یورپی یونین کےبعد نیوزی لینڈ نےبھی چین کی ایپ ٹک ٹاک پرپابندی کا اعلان کردیا۔

نیوزی لینڈ کےحکام کےمطابق پارلیمانی نیٹ ورک سےمنسلک تمام ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کےاستعمال پر پابندی ہوگی۔

حکام کا اس حوالے سےکہنا ہےکہ پارلیمانی نیٹ ورک سےمنسلک ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کی پابندی کا اطلاق31 مارچ سےہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: گوگل اور ٹک ٹاک کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری
یاد رہےکہ برطانیہ نےسیکیورٹی خدشات پر سرکاری ڈیوائسز میں چین کی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگائی ہے۔

Leave a Reply