امریکی اداکار 60 سال کی عمر میں چل بسے

لاس اینجلس(ہم دوست نیوز)امریکی اداکار لینس ریڈک60سال کی عمر میں چل بسے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق لینس ریڈک کو امریکا کےشہر لاس اینجلس کےگھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔

رپورٹس کےمطابق اداکار کی موت کی وجہ فی الحال سامنےنہیں آئی ہےتاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ موت طبی تھی۔

لینس ریڈک نےمشہور فلم سیریز’جان وک‘سمیت دیگرفلموں میں ٹی وی شوز میں بھی کام کیا۔
یہ بھی پڑھیں: شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی، ساس اور 2 سالیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
رپورٹس کےمطابق اداکار کےاہلخانہ میں بیوی اور 2بچےشامل ہیں۔

Leave a Reply