لاہور(ھم دوست نیوز)پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار یعنی بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دِکھانے والی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پہلی محبت کے بارے میں مداحوں کو بتادیا۔
ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں قفطان زیب تن کیا ہوا ہے۔
Load/Hide Comments