چینی کمپنی نوبیا نے اپنا نیا گیمنگ اسمارٹ فون ریڈ میجک 6 آر متعارف کرادیا ہے

چینی کمپنی نوبیا نے اپنا نیا گیمنگ اسمارٹ فون ریڈ میجک 6 آر متعارف کرادیا ہے

چینی کمپنی نوبیا نے اپنا نیا گیمنگ اسمارٹ فون ریڈ میجک 6 آر متعارف کرادیا ہے۔میجک 6 سیریز کا تیسرا فون ہے جس کی باڈی زیادہ پتلی ہے اور ڈیزائن کو پرکشش بنایا گیا ہے۔
اس فون میں کوالکوم کا فلیگ شپ پراسیسر اسنیپ ڈراگون 888 موجود ہے جس کے ساتھ 8 سے 12 جی بی ریم دی گئی ہے۔
فون میں 6.67 انچ کا امولیڈ ڈسپلے 144 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے جبکہ ٹچ سنسرز سے لیس شولڈر ٹریگرز بھی اس کا حصہ ہیں۔

Leave a Reply