ویکسین لگوائیں، اپارٹمنٹ کے ’لکی ڈرا‘ میں شامل ہو جائیں

ویکسین لگوائیں، اپارٹمنٹ کے ’لکی ڈرا‘ میں شامل ہو جائیں

ہانگ کانگ(نمائندہ ھم دوست نیوز) بہت سے ممالک نے اپنے شہریوں کو ویکسین کی جانب راغب کرنے کیلئے مختلف پیشکش دینا شروع کر دی ہیں۔

ہانگ کانگ میں شہریوں کو ویکسینیشن کی جانب راغب کرنے کے لیے ایک بزنس مین نے لاکھوں ڈالر مالیت کے اپارٹمنٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ کورونا ویکسین لگوانے والے لکی ڈرا میں شامل ہو کر قسمت آزما سکتے ہیں۔ جبکہ پہلے امریکہ بھی اپنے شہریوں کو چرس کے کش کی آفر دے چکا ہے۔

Leave a Reply