کراچی (ھم دوست نیوز)پاکستانی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اریبہ حبیب کی تعریف کے جواب میں ان کا شکریہ ادا کردیا۔اریبہ حبیب نے ایکتا کپور کی ویب سیریز ’بروکن بٹ بیوٹی فُل‘ کی تعریف کرتے ہوئے ایک انسٹارام اسٹوری شیئر کی تھی۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ ایک شاندار اور بہترین کام ہے، جسے سب لووگں کو لازمی دیکھنا چاہئے۔ایکتا کپور نے پاکستانی اداکارہ کا شکریہ ادا کردیااریبہ حبیب کی تحسین کے جواب میں ایکتا کپور نے بھی شکریہ ادا کرنے میں دیر نہیں کی۔
انہوں نے اریبہ کی اسٹوری کو شیئر کرتے ہوئے ’آداب‘ لکھا اور کہا کہ سمندر پار سے آپ کی محبتوں کا شکریہ