کابل(ھم دوست نیوز)امریکا آئندہ 20 دن میں افغانستان کی بگرام ایئربیس افغان فورسز کے حوالے کرنا شروع کر دے گا۔ جس کی تصدیق امریکی عہدے دار نے کردی۔
بگرام ایئربیس امریکی اور نیٹو افواج کے زیر استعمال رہنے والا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے۔بگرام ایئربیس 1980 کی دہائی میں سابق سویت یونین نے تعمیر کی تھی۔