امریکا کا پاکستان کو ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان

امریکا کا پاکستان کو ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان

امریکا نے پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو کورونا سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ کووڈ 19 کے بحران کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا جنوبی ایشیا کی مدد جاری رکھے گا، وبائی امراض کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کیلئے بلا تعطل کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی طبی امداد بھیج رہے ہیں۔

Leave a Reply