سیاہ لپ اسٹک لگائی تو۔۔۔!

سیاہ لپ اسٹک لگائی تو۔۔۔!

بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے جب سیاہ لپ اسٹک لگاکر تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تو انہیں چڑیل کہا گیا۔ میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں شروتی  ہاسن نے کہا کہ وہ سیاہ لپ اسٹک اس لیے نہیں لگاتیں تاکہ مداح انہیں پسند کرتے رہیں لیکن اس بار وہ ایسا کرنا چاہتی تھیں اس لیے سیاہ لپ اسٹک لگائی۔

Leave a Reply