مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنی پہلی سبسکرپشن سروس متعارف کروادی
رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کی پہلی سبسکرپشن سروس کو ’بلیو‘ کا نام دیا گیا ہے جب کہ نئے فیچر کو ابتدائی طور پر کینیڈا اور آسٹریلیا میں متعارف کروایا گیا ہے۔
یہ فیچر صارفین کو ٹوئٹ کرنے سے قبل ٹوئٹ میں ترمیم کرنے کے ساتھ ساتھ ایپ کا کلر تھیم بھی تبدیل کرنے کی اجازت دے گا۔
Load/Hide Comments